مہلک پھپھوندی ’کرپٹو کوکس` کی بیماری سونامی سے پھیلی؟

ایک سائنسدان کا کہنا ہے کہ ’اس وقت بڑی بات یہ ہے کہ سونامی ان متعدی بیماریوں کے جراثیم کو سمندر اور دریاؤں کی کھاڑی سے زمین پر پہنچانے کا ایک ذریعہ ہے جو کچھ عرصے بعد جنگلی حیات اور انسانوں کو لگ رہی ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VUOvhs


EmoticonEmoticon