سلطنت عثمانیہ کی متنازع روایت: سلطنت کی بقا کے لیے سلطان کے باقی تمام بھائوں کا قتل

ترکی میں ایک سیریز سلطان احمد اول اور ان کی اہلیہ قُسم سلطان کی زندگی پر بنی ہے جس میں سلطان احمد اپنے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کے دباؤ میں نظر آتے ہیں۔ سلطنت عثمانیہ کی تاریخ میں اس طرح کے کئی واقعات ہیں جن میں نئے سلطان نے اپنے بھائیوں کو مروا دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SIdEtX


EmoticonEmoticon