ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یزیدی اقلیتی گروپ کے بچے جو عراق میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کی سفاکانہ قید سے بچ گئے، وہ آج بھی شدید جسمانی اور ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30eeS4l
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
ایمنسٹی انٹرنیشنل: دولت اسلامیہ کا نشانہ بننے والے یزیدی بچے جسمانی اور ذہنی صحت کے مسائل کا شکار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon