افغانستان میں ہیروئن کی صنعت ہمیں شمسی توانائی کے بارے میں کیا سکھاتی ہے؟

یہ حیرت انگیز ہے کہ کیسے افغان کاشتکاروں نے شمسی توانائی کو اختیار کیا اور دنیا میں ہیروئن کی ترسیل میں اضافہ کیا۔ لیکن اس دوران ملک میں پانی کی قلت کا خدشہ شدید ہوتا جارہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jTCRxl


EmoticonEmoticon