لالی وڈ: ’ہم اپ ڈیٹ نہیں ہوئے تو پیچھے رہ جائیں گے‘

پاکستان کے شہر لاہور میں پنجابی فلم 'رنگ عشقے دا' کی شوٹنگ کے دوران وقفہ ہوا تو بی بی سی کے نامہ نگار کریم الاسلام نے فلم کے ہدایتکار پرویز کلیم سے لالی وڈ کی زبوں حالی کی وجہ معلوم کرنا چاہی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jYFiPa


EmoticonEmoticon