بیگو لائیو: ’خواتین کے لیے تفریح کے عوض آمدن یا آن لائن استحصال‘

پاکستان میں سوشل میڈیا پر لائیو سٹریمنگ ایپ 'بیگو لائیو' خواتین کے لیے تفریح کے بدلے آسان آمدن کا ذریعہ تو بن رہی ہے لیکن کئی معاملوں میں بات جنسی استحصال اور بلیک میلنگ پر منتج ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3feBBBr


EmoticonEmoticon