افغانستان: صوبہ لوگر میں بقرعید سے پہلے کار بم دھماکہ، کم از کم 17 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ لوگر میں ایک طاقتور کار بم دھماکے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم ابھی تک اس بم دھماکے کی کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31irRRV


EmoticonEmoticon