پاکستان خوردنی تیل برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے مگر گذشتہ چند برسوں سے اب پاکستان میں سینکڑوں کسان زیتون کی کاشت کر رہے ہیں۔ آئیے آپ کی ملاقات ایسے ہی چند کسانوں سے کراتے ہیں جو اس وقت زیتون کی مختلف اقسام کی نہ صرف کاشتکاری کرتے ہیں بلکہ وہ مارکیٹ میں اس کا تیل بھی فروخت کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36mGtDq
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
پاکستان میں زیتون کے کامیاب کاشتکار اسے ’خاموش سبز انقلاب‘ کیوں قرار دیتے ہیں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon