کار تھروٹل کے بانی عدنان ابراہیم: ’دوستوں کو اپنے کاروبار کے بارے میں بتاتے ہوئے شرمندگی ہوتی تھی‘

برطانوی ٹیک کاروباری شخصیت عدنان ابراہیم فوربز کے 30 برس سے کم عمر کی کامیاب شخصیات میں شامل ہیں جو کم عمری میں ہی ایک کامیاب آن لائن کاروبار کی بنیاد رکھ چکے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37lGBSK


EmoticonEmoticon