محسن فخری زادہ: ایرانی جوہری سائنسدان کے قتل کے پیچھے کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟

ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کے بعد اب جہاں ایران کی جانب سے ردِعمل کا عزم ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں یہ سوال بھی اٹھائے جا رہے ہیں کہ یہ قتل ممکن کیونکر ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36iSSYW


EmoticonEmoticon