انڈین ڈوسا: دنیا بھر میں ڈوسا آخر اتنا مقبول کیوں ہے؟

اگرچہ جنوبی انڈیا میں ہزاروں سالوں سے یہ بطور ناشتہ کھایا جا رہا ہے لیکن اب اس نے ایک ایسے فاسٹ فوڈ کی شکل اختیار کر لی ہے جو دن یا رات کسی بھی وقت کھایا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Vg9aeI


EmoticonEmoticon