امریکی صدارتی انتخاب: اگر بائیڈن باضابطہ طور پر فاتح قرار پاتے ہیں تو میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا، صدر ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نومنتخب صدر جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قرار دے دیا جاتا ہے تو وہ وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے۔ ایک مرتبہ پھر الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق غیر مصدقہ دعوے کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ شکست تسلیم کرنا ’مشکل‘ ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lbWSOY


EmoticonEmoticon