’بجلی کا بے تہاشا استعمال بٹ کوائن کو ڈبو سکتا ہے‘

یہ واضح نہیں ہے کہ بٹ کوائن کتنی توانائی استعمال کرتا ہے کیونکہ کرپٹو کرنسی ایک ایسی چیز ہے جس کا درست حساب کتاب رکھنا مشکل ہے۔ لیکن کیا سب سے مشہور کرپٹو کرنسی پر توانائی کے بے تحاشہ استعمال سے بِٹ کوائن کا مستقبل متاثر ہو سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uObeeO


EmoticonEmoticon