دولت اسلامیہ: شدت پسند تنظیم کی نام نہاد 'پاکستان صوبے' سے پہلی ویڈیو جاری

شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے نام نہاد 'پاکستان صوبے' کے نام سے اپنی پہلی ویڈیو جاری کی ہے جس میں جنوری میں کیے گئے ایک حملے کا ذکر کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rdubEH


EmoticonEmoticon