کولوراڈو فائرنگ: امریکی شہر بولڈر کی مارکیٹ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، حملہ لائیو سٹریم کیا گیا

امریکی ریاست کی پولیس نے بتایا کہ ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے مارکیٹ میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین کی جانب سے واقعے کو سوشل میڈیا پر لائیو سٹریم کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sffDW6


EmoticonEmoticon