بھگت سنگھ اور ساتھیوں کی برسی، کیا آج بھی ان کے خیالات اتنے ہی اہم ہیں؟

پاکستان میں سماجی حقوق پر کام کرنے والی کارکن اور استاد ندا کرمانی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ نہرو اور جناح دونوں بھگت سنگھ کی انقلابی سوچ کے مخصوص پہلوں کی حمایت کرتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ykb6U6


EmoticonEmoticon