عجمان میں پھنسے پاکستانی انجینیئر: ’ساری تنخواہ لے لو مگر پاکستان واپسی کا ویزہ دے دو‘

عالمی وبا کے دوران پابندیوں کی وجہ سے عجمان کی بندرگاہ پر پھنسے دو پاکستانی نوجوان انجینیئر عبداللہ مختار اور ارمغان حیدر مایوس ہیں کہ وہ گھر والوں کے ساتھ کسی خوشی یا غمی کے لمحے میں شرکت نہیں کر سکتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3swSRt0


EmoticonEmoticon