بی بی سی کو بتایا گیا ہے کہ چین کے صوبے سنکیانگ میں مصنوعی ذہانت اور چہرے کی شناخت کا نظام استعمال کرنے والے کیمروں کو اویغور باشندوں پراستعمال کر کے ان کے بدلتے جذبات کو جانچنے کے تجربات کیے گئے ہیں۔ تاہم لندن میں چینی سفارت خانے نے براہ راست ان دعوؤں پر ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ چین میں تمام نسلی گروہوں کو سیاسی اور معاشرتی حقوق کی ضمانت حاصل ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fpmbxt
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
چین: اویغور مسلمانوں پر مصنوعی ذہانت کے ذریعے جذبات جانچنے والے سافٹ ویئر کے تجربات
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon