تجزیہ: بھوٹان کی سرزمین پر چینی تعمیرات، انڈیا کیوں پریشان ہے؟

بھوٹان کی سرزمین چینی تعمیرات کے شواہد نے انڈیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ بھارت سمجھتا ہے کہ چین ان علاقوں پر قبضہ جما کر اپنی فوجی طاقت کا رخ بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کی طرف موڑنا چاہتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nVfesk


EmoticonEmoticon