پشاور ہائی کورٹ میں گذشتہ روز ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں کو ہرگز یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی خاتون کی تلاشی لیں، اس کے لیے صرف لیڈی پولیس اہلکار ہی تلاشی لے سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے تحت خواتین کو یہ خصوصی حق حاصل ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3reV9PY
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
پولیس کے ہاتھوں مشکوک خواتین کی جامہ تلاشی پر قانون کیا ہے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon