پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے دفتر کے باہر احتجاج

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے دفتر کے باہر مظاہرے میں سینکڑوں افراد نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SiZX3I


EmoticonEmoticon