فصل کی خرابی یا لاک ڈاؤن، پاکستان میں رمضان میں کھجور مہنگی کیوں ہے؟

دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں رمضان اور کھجور لازم و ملزوم ہیں لیکن ماہرین کا اندازہ ہے کہ رواں برس پاکستانی بازار میں دستیاب کھجور کی مقدار گذشتہ برس کے مقابلے میں 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zQUTOj


EmoticonEmoticon