سات کروڑ ستر لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے لی گئی تصاویر میں سورج کیسا نظر آتا ہے؟

‎یورپین سولر آربٹر کیمرے نے سورج کی سطح سے صرف سات کروڑ ستر لاکھ کلومیٹر کے فاصلے سے تصاویر لی ہیں جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے اور اس سے سورج کی رویے اور حرکات و سکنات کو سمجھنے میں بڑی مدد مل سکتی ہے۔ ‎‎

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hbZgE5


EmoticonEmoticon