نسیم یوسفزئی: آسمانوں کو چھونے والے پاکستانی آرٹسٹ کباڑ سے کیا کچھ نہیں بنا سکتے

1994 کے اوآخر میں نسیم یوسفزئی کی نظر اخبار میں چھپے ایک اشتہار پر پڑی جس میں مصوروں کو صوبہ سرحد کی تاریخ و ثقافت کی ترجمانی کرتے ہوئے فلوٹ تیار کرنے کی دعوت دی گئی تھی جنھیں سالانہ یومِ پاکستان کی تقریب میں استعمال کیا جانا تھا۔ نسیم نے اشتہار کا جواب دیا اور ان کا ڈیزائن سرکاری طور پر منظور ہو گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZHwUKS


EmoticonEmoticon