صفیہ شیخ: منشیات کی عادی شدت پسند خاتون تک پولیس کیسے پہنچی

صفیہ جب سنہ 1983 میں پیدا ہوئیں تو اس کا نام مشیل ریمسڈن رکھا گیا تھا اور پھر 2007 میں اس نے اپنے پڑوس میں رہنے والے ایک گھرانے کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VMCQkg


EmoticonEmoticon