شوبز ڈائری: بالی وڈ میں اقربا پروری کا سرغنہ کون ہے؟

سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے غم میں نڈھال کچھ فلمی اور غیر فلمی لوگ ابھی رو رو کر تھکے نہیں تھے کہ ماتم منانے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس فہرست میں نیا نام شیکھرسمن کا بھی ہے۔ کہیں وہ اس سے اپنا سیاسی کیریئر تو بنانے نہیں نکل پڑے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dVVoVN


EmoticonEmoticon