وہ پناہ گزین وکیل جس نے خواتین کے حقوق کے لیے لڑنے کے لیے لاکھوں ڈالر ٹھکرا دیے

ہارورڈ لا سکول سے پڑھنے والے پناہ گزین ریض گارڈی کو کئی کمھنیوں نے نوکری کی پیشکش کی۔ مگر انھوں نے اپنے آبائی ملک میں ظلم کے خلاف لڑنے کے لیے لاکھوں ڈالروں کی یہ آفرز ٹھکرا دیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Bzm2X5


EmoticonEmoticon