کورونا وائرس: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی موثر کورونا دوا ’کورونیل‘ کی حقیقت کیا ہے؟

انڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NOjOpz


EmoticonEmoticon