سورج کے دس سال ڈیڑھ منٹ میں دیکھیں

امریکی حلائی ایجنسی ناسا نے دس سال تک سورج کی تصاویر بنائی ہیں۔ اُن کا مقصد سورج کے نظامِ شمسی پر اثرات کی جانچ کرنا ہے۔ آپ بھی دیکھیے اس ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YOxiaW


EmoticonEmoticon