ہمیں آہستہ آہستہ معلوم ہو رہا ہے کہ یہ بیماری مریضوں میں طویل مدتی اثرات چھوڑ جاتی ہے۔ خواہ وہ ہسپتال میں زیر علاج رہے ہوں یا گھر پر صحتیاب ہوچکے ہوں۔ ان افراد میں بیماری کی علامات کافی دیر تک رہتی ہیں یا دوبارہ ظاہر ہوتی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fsEqzM
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹر کی ڈائری: بیمار ہونے کے کئی ماہ بعد بھی تھکاوٹ اور سانس پھولنے کی شکایت، آخر ایسا کیوں؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon