طوفانی بادلوں کے اوپر درجہ حرارت ریکارڈ منفی 111 ہونے کا انکشاف

ایک امریکی مصنوعی سیارے نے بحر الکاہل میں آنے والے ایک طوفان کی بلند ترین سطح پر منفی 111 سینٹی گریڈ درجۂ حرارت ریکارڈ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m9xb45


EmoticonEmoticon