بجلی کا بل: تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں عام آدمی کے بجلی کے بل میں کتنا اضافہ ہوا؟

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں اور حزب اختلاف کی طرف سے سخت تنقید بھی کی جاتی ہے لیکن اب تک تحریکِ انصاف کی حکومت میں عام آدمی کے بجلی کے بل میں کتنا اضافہ ہوا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fjQ8iU


EmoticonEmoticon