’شنگھائی کا معجزہ‘: دوسری عالمی جنگ کے دوران چین نے کیسے 20 ہزار یہودیوں کی زندگی بچائی

سنہ 1930 کی دہائی میں ہزاروں مجبور افراد کے لیے چینی شہر شنگھائی آخری پناہ گاہ تھا۔ نازی جرمنی میں ظلم و ستم کے دوران اکثر ملکوں اور شہروں نے یہودیوں کے داخلے پر پابندی لگا رکھی تھی۔ لیکن اس فہرست میں شنگھائی شامل نہیں تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eMRbpE


EmoticonEmoticon