انڈیا میں کورونا بحران: آکسیجن کی کمی کو دور کرنے سے متعلق گمراہ معلومات کی حقیقت

انڈیا کے ہسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کی کوششیں اب تک ناکام ہو رہی ہیں۔ اس وجہ سے مختلف لوگ خون میں آکسیجن کے اضافے کے گمراہ کن طریقہ اپنا رہے ہیں۔ بی بی سی فیکٹ چیک نے ان گمراہ کن طریقوں پر نگاہ ڈالی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aV3OOl


EmoticonEmoticon