پنجاب کے شہر وزیرآباد میں موجود کالعدم تحریک لبیک کی مرکزی شوریٰ کی جانب سے لانگ مارچ کے شرکا کو جی ٹی روڈ خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے نزدیک واقع حامد ناصر چٹھہ پارک میں منتقل ہونے کو کہا ہے۔ مفتی منیب کا کہنا ہے کہ ’ہم معاہدے کر کے چین کی نیند نہیں سو جائیں گے بلکہ اس کی چوکیداری کریں گے۔ یہ سفر کا آغاز ہے اختتام نہیں ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Cxyxgk
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
مرکزی شوریٰ کی کارکنوں کو جی ٹی روڈ سے ہٹنے کی ہدایت، معاہدے پر عملدرآمد تک وزیرآباد میں رُکنے کا اعلان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon