جزیره ہرمز: ایران کا ’رینبو آئی لینڈ‘ جس کے بارے میں اکثر سیاح لاعلم ہیں

ہرمز کو درحقیقت رینبو آئی لینڈ (قوس قزح کا جزیرہ) اسی لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں غیر معمولی رنگوں کا حسین امتزاج پایا جاتا ہے۔ سونے کے رنگ کی نہریں، سرخ ساحل سمندر اور سحر انگیز نمک کی کانوں کے ساتھ اس جزیرے کو ’ماہرین ارضیات کا ڈزنی لینڈ‘ بھی کہا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pSmW7R


EmoticonEmoticon