انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ انڈیا 2030 تک اپنی معیشت کی کاربن اخراج کی شدت میں 45 فیصد کمی کرے گا۔ انڈیا کا کاربن گیسوں کے اخراج میں کمی کا یہ ہدف اس کے سنہ 2005 سے 2030 کے گذشتہ ہدف سے بہت زیادہ ہے جس میں انڈیا نے 33 سے 35 فیصد کمی لانے کا اعادہ کیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mIgoXL
KHYBER NEWS KN
Barking News
google
اردو،news
موسمیاتی تبدیلی: کیا انڈیا اپنے صفر کاربن اخراج کے اہداف پورے کر سکتا ہے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
EmoticonEmoticon