کورونا وائرس کی نئی قسم: جنوبی افریقہ سے ابھرنے والی قسم پر سائنسدانوں کو شدید تشویش، کئی ممالک کی سفری پابندیاں

اب تک اس نئی قسم (B.1.1.529) کے درجنوں مصدقہ متاثرین سامنے آچکے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر جنوبی افریقہ کے صوبے گوٹنگ میں سامنے آئے لیکن چند کیسز بیرون ملک بھی موجود ہیں۔ افریقی ملک بوٹسوانا میں چار کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ایک کیس ہانگ کانگ میں بھی دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ مریض جنوبی افریقہ سے سفر کر رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CO8a57


EmoticonEmoticon