پاکستانی اداروں پر بڑھتے سائبر حملے: ہیکرز آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتے ہیں اور آپ اس سے کیسے متاثر ہو سکتے ہیں؟

سائبر سکیورٹی کے ماہر عبدالقادر نے بتایا کہ جس طرح پاکستان میں کسی اندرونی و بیرونی دشمن سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر فوج موجود ہے جو لوگوں کو تحفظ دے ان خطوط پر قومی سطح پر سائبر سکیورٹی رسپانس میکنزم موجود نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q2o2hx


EmoticonEmoticon