مصر منشیات سمگلنگ کیس میں بحری جہاز کے پاکستانی عملے کو سزائے موت کا سامنا: ’ماں کو بتانے کے لیے ہمارے پاس صرف بہانے ہیں‘

مصری حکام کا دعویٰ ہے کہ بحری جہاز سے دو ٹن ہیروئن اور 99 کلو آئس برآمد ہوئی جس پر جہاز کے پاکستانی عملے کو سزائے موت سُنائی گئی۔ اس سزا کی توثیق مصر کے مفتی اعظم بھی کر چکے ہیں۔ اس کیس میں معاونت کرنے والے پاکستانی وکیل کا دعویٰ ہے کہ جہاز کا ذیلی عملہ اتنی بڑی مقدار میں سمگلنگ سے کیسے باخبر ہو سکتا تھا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l3aJdm


EmoticonEmoticon