عثمان کوالا: وہ مقدمہ جس نے ترکی کو مغرب کے ساتھ تصادم کے راستے پر لاکھڑا کیا

عثمان کوالا پر بہت سے الزامات ہیں۔ ان پر سب سے پہلے سنہ 2013 میں شروع ہونے والے ملک گیر حکومت مخالف مظاہروں کو منظم کرنے اور مالی اعانت فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ ان الزامات سے انھیں بری کر دیا گیا تھا، لیکن چند گھنٹوں کے اندر اندر ان پر جاسوسی کرنے اور 2016 میں بغاوت کی کوشش کا حصہ بننے کے نئے الزامات لگائے گئے تھے جو امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 'جھوٹے مگر قابل یقین الزامات' تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oWn449


EmoticonEmoticon