43 کروڑ ڈالر کا مجسمہ بنانے کا کیا جواز بنتا ہے؟

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں دنیا کے بلند ترین مجسمے 'سٹیچو آف یونیٹی' کی تعمیر جہاں انڈیا کے بہت سے لوگوں کے لیے باعث فخر ہے، وہیں بہت سے لوگ اسے پیسوں کا ضیاع قرار دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2qkrUKT


EmoticonEmoticon