وزیر اعظم عمران خان: ’دنیا کشمیر کو نظرانداز نہیں کر سکتی، ہم سب خطرے میں ہیں‘

عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دنیا کشمیر اور اس کے عوام پر ’انڈین حملہ‘ روکنے کے لیے کچھ نہیں کرتی تو دونوں ریاستیں فوجی محاذ آرائی کے قریب آ جائیں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LhyD2g


EmoticonEmoticon