کشمیر: ’کرفیو کا خاتمہ، انسانی حقوق کی بحالی، کشمیری رہنماؤں کی رہائی‘ مذاکرات کی پیشگی شرائط

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا لیکن انڈیا کی جانب سے مذاکرات کا ماحول دیکھائی نہیں دے رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30QFkPe


EmoticonEmoticon