کشمیر: صفاکدل کے محمد ایوب کی ہلاکت کا ذمہ دار کون؟

کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران صفا کدل کے علاقے میں چند دن قبل ہونے والے مظاہرے میں شامل محمد ایوب کی موت ہوئی۔ ان کے لواحقین اس کا ذمہ دار آنسوگیس کے دھویں کو ٹھہراتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Hur32V


EmoticonEmoticon