کیا مہنگی تعلیم میں خواہش کے مطابق ملتا بھی ہے؟

اس وقت کینیڈا میں پانچ لاکھ بین الاقوامی طلبا و طالبات حصولِ تعلیم کے لیے مقیم ہیں۔ حال ہی میں کینیڈا نے بیرونی ممالک سے آنے والے طالب علموں کی ٹیوشن فیس میں 32 فیصد اضافہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32nkmYL


EmoticonEmoticon