لائن آف کنٹرول پر تجارت کی بندش سے متاثر مزدور: ’یا تو مسئلہ حل کریں یا پھر جنگ کریں‘

انڈیا کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ کو تین ہفتوں کی بندش کے بعد پہلی مرتبہ کھول دیا گیا ہے تاہم دونوں جانب سے تجارت کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZsOYuI


EmoticonEmoticon