امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، پانچ افراد ہلاک، 16 زخمی

پولیس نے امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت جبکہ 16 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZtasrA


EmoticonEmoticon