کورونا وائرس سے کیسے بچیں؟ انتہائی نگہداشت وارڈ میں حفاظتی سامان کے بغیر کام کرنے والے ڈاکٹرز کی کہانی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاکٹرز اور ہسپتالوں کا طبی عملہ یہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ انھیں مناسب حفاظتی طبی سامان دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ اس وائرس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے ہیں۔ بی بی سی نے چند ایسے ڈاکٹرز کی کہانیاں اکٹھی کی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2V4PNGg


EmoticonEmoticon