کورونا وائرس: درخت میں قرنطینہ یا ٹوٹی ہوئی گاڑی میں سیلف آئسولیشن؟ انڈیا میں قرنطینہ میں رہنے کے نت نئے طریقے

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد یا ان کے رابطے میں آنے والے افراد کو قرنطینہ یا تنہائی میں رکھا جاتا ہے، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو بے حد دلچسپ طریقے سے احتیاط کے طور پر اپنے آپ کو دوسروں سے الگ تھلگ رکھے ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XzJ8po


EmoticonEmoticon